Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | SCORPIOID R Adjective Report Error! | عقرَب نُما ۔ بِچھُو جيسا ۔ بِچھُو کی دُم کی طَرَح خَمدار يا مُڑا ہُوا ۔ |
1917 | SCORPIOID CYME R Adjective Report Error! | سکور پائیوڈ کائمی ۔ بچھو نما کوپیا کا گھبیا ۔ ایک ڈنڈی رکھنے والی گھبیا دار پھول داری جس میں ہر ذیلی محورہ قائمہ زاویہ پہ ہوتا ہے ۔ |
1918 | SCORPION R
Report Error! | بچھو برج عقرب ۔ |
1919 | SCORPION R
Report Error! | اسکور پی ان ۔ بچھو ۔ |
1920 | SCORPION R Noun Report Error! | بچھو ۔ عقرب ۔ عقرب کی تصویر ۔ |