Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | SCEPTRE R Verb Report Error! | عصاۓ شاہی مہیّا کرنا ۔ اختیار اعلیٰ دینا ۔ |
822 | SCEPTRE R
Report Error! | شاہی عصا حکومت ۔ |
823 | SCEPTRE R Noun Report Error! | عصائے سلطانی ، نشان خسروی ۔ |
824 | SCEPTRE R Noun Report Error! | عصائے شاہی جو تاج پوشی کے موقع پر بادشاہت کی علامت کے طور پر ہاتھ میں لیا جاتا ہے ۔ منصبِ شاہی کا نشان یا علامت ۔ |
825 | SCEPTRED R Adjective Report Error! | منصبِ شاہی پر فائز ۔ حاکم ۔ موجودہ حکومت کا حاکم ۔ |