Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 | SCLERENCHYMA R Adjective Report Error! | سکلیرین کیما ۔ پودے کا سخت ریشہ یا بافت جو موٹی دیواروں والے نباتاتی خلیوں پر مشتمل ہو ۔ |
1542 | SCLERENCHYMA R Noun Report Error! | (نَباتِيات) ريشَہ سَخت ۔ موٹی جِلد کے ريشے دار خُليوں کی بَنی ہُوئی پودے کی نَسيج ۔ |
1543 | SCLERENCHYMATOUS R Adjective Report Error! | ریشہ سخت سے بنا ہوا ۔ |
1544 | SCLERENCHYMATOUS R Adjective Report Error! | سَخت ريشَہ دار ۔ |
1545 | SCLERIASIS R Adjective Report Error! | سکلیریاسز ۔ نسیجی صلابت ۔ بافت کا سخت ہو جانا ۔ |