Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 | SCRATCH R Noun Report Error! | سکریچ ۔ میموری کا علاقہ یا فائل جسے ایک پروگرام یا آپریٹنگ سسٹم جاری کام کو عارضی طور پر روکنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
2267 | SCRATCH HIT R Noun Report Error! | (بيس بال) بِلکل ٹھيک نَہ لَگائی ہُوئی ضَرب ، تاہَم فائدَہ مَند ضَرب ۔ |
2268 | SCRATCH LINE R Noun Report Error! | (کھيل) خَطِ آغاز ۔ نُقطَہ آغاز ۔ آخری حَد کی نِشان دَہی ۔ |
2269 | SCRATCH LINE R Noun Report Error! | دوڑ کا خط آغاز ۔ |
2270 | SCRATCH MY BACK AND I WILL SCRATCH YOURS R Idiom Report Error! | من ترا حاجی بگویم تو مراملا بگو ۔ |