Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | SCORSER R Noun Report Error! | مبادلہ کرنے والا ۔ |
1947 | SCORZONERA R Noun Report Error! | گُل بابونہ کے خاندان کا ایک پودا جس کی جڑیں لمبی نکیلی اور سرخی مائل بھوری ہوتی ہیں ۔ اس کی جڑ جو پکا کر کھائی جاتی ہے ۔ |
1948 | SCOT R Noun Report Error! | مَحصُول ۔ کِسی رَقَم يا مَحصُول کی ادائيگی ۔ کوئی ٹيکس ۔ |
1949 | SCOT R Noun Report Error! | اسکاٹ ۔ اسکاٹ لينڈ کا باشِندَہ ۔ قَديم گالک پَہاڑی علاقے کا رہنے والا ۔ |
1950 | SCOT R Noun Report Error! | وہ لوگ جو چھٹی صدی عیسوی میں نقل مکان کر کے آئرستان سے اسکاچستان آئے تھے ۔ |