Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 | SCROLL LOCK KEY R Noun Report Error! | سکرول لاک کیِ ۔ آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی اور اے ٹی اور اس جیسے کیِ بورڈز میں ایک کیِ جو نمیرک کی پیڈکی بلائی قطار میں واقع ہے یہ کہ کرسرکےاثرات کوکنٹرول کرتی اور بعض سکرین کو سکرول ہونے سے بچاتی ہے ۔ |
2652 | SCROLL SAW R Noun Report Error! | مَرغُول آری ۔ خَمدار کَٹائی والی کَم چوڑی آری ۔ |
2653 | SCROLL WHEEL R Noun Report Error! | سکرول وہیل ۔ مائوس پر لگا ایک تھمب وہیل جسے گھمانے پر صارف سکرول یا زوم کرسکتا ہے جس کے لیے اسے سکرول بار کلک کرنے یا کیِ بورڈ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ |
2654 | SCROLL-GEAR R Noun Report Error! | مرغولہ دار یا لپیٹ کی گراری ۔ گیرہ جس میں دندانے دار پہیے ہوں ۔ |
2655 | SCROLL-HEAD R Noun Report Error! | جہازی مرغول ۔ |