Sr. | English Words | Urdu Words |
2236 | SCRAPERBOARD R Noun Report Error! | گتے یا لکڑی کی سیاہی پھیری ہوئی سطح جس پر سفید نقش کھرچے جا سکتے ہیں ۔ |
2237 | SCRAPIANA R Noun Report Error! | متفرق ادبی اقتباسات ۔ |
2238 | SCRAPIE R Noun Report Error! | بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے ۔ جس سے بے ربط حرکتیں صادر ہوتی ہیں ۔ |
2239 | SCRAPIE R Adjective Report Error! | بھیڑ بکریوں کا ایک مرض جو ایک مخصوص و ٹرس سے پھیلتا ہے ۔ |
2240 | SCRAPIE R Noun Report Error! | بھیڑوں ، بکریوں کے ذریعے وائرس سے پھیلنے والا مرض ۔ |