Sr. | English Words | Urdu Words |
2451 | SCREW-CUTTER R Noun Report Error! | پیچ تراش ۔ مروڑی کٹ ۔ پیچ تر کاٹنے کا آلہ ۔ |
2452 | SCREW-DOCK R Noun Report Error! | گودی جس کے گہوارے جہاز کو پیچ کے ذریعے اوپر اٹھاتے ہیں ۔ |
2453 | SCREW-EYE R Noun Report Error! | ناکے کا پیچ ۔ حلقہ دار پیچ ۔ جس میں اوپر تاگے وغیرہ کے لیے حلقہ بنا ہوتا ہے ۔ |
2454 | SCREW-GEAR R Noun Report Error! | پیچ کی گراری ۔ پیچ گیرہ ۔ دندانے دار پیچ |
2455 | SCREW-HEAD R Noun Report Error! | پیچ کاسر ۔ |