Sr. | English Words | Urdu Words |
2646 | SCROLL R
Report Error! | لپٹا ہوا کاغذ فہرست مسودہ ۔ |
2647 | SCROLL R Noun Report Error! | طُومار ۔ مَرغُولَہ ۔ چَرمی يا کاغَذی طُو مار ۔ گول کَر کے رَکھی ہُوئی کوئی تَحرير ۔ |
2648 | SCROLL BAR R Noun Report Error! | کمپیوٹر کے پردے پر کنارے کی طرف لمبی پٹی جس کے زریعے متن یا مواد کو ماوس کے زریعے اُوپر یا نیچے کیا جا سکتا ہے ۔ |
2649 | SCROLL BAR R Noun Report Error! | سکرول بار ۔ چند گرافیکل یوزر انٹرفیسز میں ایک عمودی یا افقی بار جو ڈسپلے ایریا کی ایک طرف زیریں جانب موجود ہوتی ہے جو اس ایریا میں اسے متحرک کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے ۔ |
2650 | SCROLL CHUCK R Noun Report Error! | طوماری پک ۔ پیچک دار گیرک |