Sr. | English Words | Urdu Words |
2396 | SCREENING R Adjective Report Error! | اسکریننگ کے ذریعہ مریض کا معائنہ ۔ |
2397 | SCREENING R Noun Report Error! | راجع سکریننگ کے ذریعے مرض کا معائنہ ۔ |
2398 | SCREENING DEVICE R Adjective Report Error! | وہ نفسیاتی آلہ جس کے ذریعے سے مخصوص معیار پر بچوں کے نمونوں کا انتخاب کیا جائے ۔ |
2399 | SCREENING RULE R
Report Error! | حجابی ضابطہ ۔ اس کے مطابق مکمل شیل کے الیکٹرونی بادل ایک سکرین (حجاب ) یا تحفظ کا کردار بیرونی مداروں کے الیکٹرانز کے لیے سر انجام دیتے ہوئے انہیں نیوکلیائی کشش سے محفوظ رکھتے ہیں ۔ |
2400 | SCREENINGS R Noun Report Error! | فضلہ ۔ بور ۔ چوکر ۔ |