Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | SCALAD, SCALADO R Noun Report Error! | چَڑھائی بَذَرِيعہ سيڑھی کا کَمَند ۔ |
72 | SCALAGE R Noun Report Error! | تَناسَبی چھُوٹ ۔ مَتوَقع نُقصان کی نِسبَت سے چھُوٹ ۔ |
73 | scalar R Phrase Report Error! | سکیلر ، غیر سمتی : وہ طبیعی مقدار جس کو اپنے مکمل اظہار کے لیے سمت کی ضرورت نہیں ہوئی ۔ کمیت ، درجہ حرارت وغیرہ سکیلرز کی چند مثالیں ہیں ۔ |
74 | SCALAR R Adjective Report Error! | مِقداری ۔ سيڑھی کے مُشابَہ ۔ جيسے مَقياسُ الحَرارَت پَر دَرجے اور لَکيريں ہوتی ہيں ۔ |
75 | SCALAR R Noun Report Error! | سکیلر ۔ ایک فیکٹر عددی سر یا متغیر جو ایک مقدار ریکارڈ ایرے یا کچھ پیچیدہ ڈیٹا سٹرکچر پر مشمتل ہوتا ہے ۔ |