Sr. | English Words | Urdu Words |
1851 | SCORE R Noun Report Error! | خطہ لکیر ، نشان ، نمبر درج کرنے کا رجسٹر ، بیس ، بابت ، کِسی کے بُرے برتاﺅ کو یاد رکھنا ۔ |
1852 | SCORE R Noun Report Error! | گِنتی/ شُمار ۔ کھرونچا ۔ خَط ۔ لَکير ۔ دَندانَہ ۔ خانَہ ۔ کَٹائی ۔ خَراش ۔ |
1853 | SCORE R Adjective Report Error! | کسی تعلیمی کورس کے نمبر جس سے جائزہ لینے میں آسانی ہوتی ہے اور کامیابی یا ناکامی متعین ہوتی ہے ۔
|
1854 | SCORE DRAW R Noun Report Error! | فٹ بال میں برابر کا مقابلہ ۔ کسی کھیل کا بغیر ہار جیت کے ختم ہو جانا ۔ |
1855 | SCORE OFF R Verb Report Error! | لاجواب کرنا ۔ برا دینا ۔ شکست دینا ۔ |