Sr. | English Words | Urdu Words |
2431 | SCREW PINE R Noun Report Error! | دَرَختِ کيوڑَہ ۔ کاوی ۔ کيوڑےکی جِنس کے مُفيد دَرَختوں کا ايک مُشتَرِک نام ۔ |
2432 | SCREW PINE R Noun Report Error! | انناسیہ درخت جس کے پتے بل کھاتے ہوۓ انناس کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
2433 | SCREW PLATE R Noun Report Error! | نر پیچ بنانے والی فولادی چوڑیوں دار سوراخوں والی پیچ تختی ۔ |
2434 | SCREW PROPELLER R Noun Report Error! | ہَوا کَش پَنکھا ۔ طَيّارے کے پَنکھے جو اُسے اُڑنے اور آگے بَڑھنے ميں مَدَد ديتے ہيں ۔ |
2435 | SCREW TAP R Noun Report Error! | مادہ پیچ بنانے والی پیچ لٹو ۔ |