Sr. | English Words | Urdu Words |
2421 | SCREW BEAN, SCREW-POD MESQUITE, TORNILLO R Noun Report Error! | ايک پھَلی دار دَرَخت جِس کی پھَلياں بَل کھائی ہوتی ہيں ۔ بَل پھَلی ۔ |
2422 | SCREW CAP R Noun Report Error! | چوڑی دار ڈھکن ۔ |
2423 | SCREW COUPLINF R Noun Report Error! | جوڑ کا جوڑی والا پیچ ۔ دایاں اور بایاں مادہ پیچ جس کے ذریعہ نلوں وغیرہ کے سرے ملاۓ جاتے ہیں ۔ |
2424 | SCREW DRIVE R Verb Report Error! | پیچ سے کسنا ۔ |
2425 | SCREW DRIVER R Noun Report Error! | پیچ کش ۔ وڈکا اور سنگترے کے عرق کا مخلوط ۔ |