Sr. | English Words | Urdu Words |
2216 | SCRAP-HEAP R Noun Report Error! | ردی ۔ فضول اور بے کار ردی کا ڈھیر ۔ |
2217 | SCRAP-HEAP R Verb Report Error! | ردی کے ڈھیر میں ڈال دینا یا پھنکوا دینا ۔ |
2218 | SCRAP-IRON R Noun Report Error! | خردہ ۔ ڈھلے ہوۓ لوہے کی چیزوں کو دوبارہ ڈھالنے کے لیے توڑے ہوۓ ٹکڑے ۔ |
2219 | SCRAPABLE R Adjective Report Error! | رَگَڑنے ، گھَسيٹنے ۔ پيسنے اور چھيلنے کے لائق ۔ |
2220 | SCRAPBOOK R Noun Report Error! | مَرقَع اِقتَباسات ۔ بَياض ۔ تَراشوں کا مَجمُوعہ ۔ |