Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | SCSI CONNECTOR R Noun Report Error! | ایس سی ایس آئی کنیکٹر ۔ ایک کیبل کنیکٹر جو ایس سی آئی ڈیوائس کو ایس سی ایس آئی بس سے منسلک کرنے کے کام آتی ہے ۔ |
2822 | SCSI DEVICE R Noun Report Error! | ایس سی ایس آئی ڈیوائس ۔ ایک پریفیرل ڈیوائس جو ایس سی ایس آئی سٹینڈرڈ کو کمپیوٹر کے سی پی یو سے ڈیٹا کا تبادلہ کرنے اور سگنلز کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے ۔ |
2823 | SCSI ID R Noun Report Error! | ایس سی ایس آئی آئی ڈی ۔ ایس سی ایس آئی ڈیوائس کا منفرد شناختی نمبر ۔ |
2824 | SCSI NETWORK R Noun Report Error! | ایس سی ایس آئی نیٹ ورک ۔ ایس سی ایس آئی بس پر ڈیوائسز کا ایک سیٹ جو لوکل ایریا نیٹ ورک کی طرح کام کرتا ہے ۔ |
2825 | SCSI PORT R Noun Report Error! | ایس سی ایس پورٹ ۔ کمپیوٹر میں ایک ایس سی ایس آئی ایڈاپٹر جو کمپیوٹر اور تمام دوسری ڈیوائسز کے درمیان ایسی سی ایس آئی بس پر منطقی کنکشن فراہم ہے ۔ |