Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | SCHIZOPHORA R Adjective Report Error! | شیزو فورا ۔ دو پروں والے شش پائے حشرات ۔ ان میں وہ مکھیاں بھی شامل ہیں جن کے سامنے کی سیون نمایاں ہوتی ہیں ۔ |
1032 | SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | پَراگَندَہ ذہنی ۔ ایک دَماغی عارضَہ ۔ شَخصیَت بے رَبط ہو جاتی ہے اور مُتاثرَہ شَخص دائمی مَریض بَن کَر ہَسپتال میں داخَل رہتا ہے ۔ طَویل المعیاد عارضَہ |
1033 | SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | شیزو فرینیا ایک ذھنی عارضہ ہے جس میں مریض کی شخصیت بے ربط اور منتشر ہو جاتی ہے اور وہ دائمی مریض بن کر ھسپتان میں طویل عرصہ تک رہنے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ |
1034 | SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | (طِبِ نَفسی) شَقاق دِماغی ۔ بَلاہَت مُتبادرَہ ۔ براگَندَہ ذہنی ۔ |
1035 | SCHIZOPHRENIC R Adjective Report Error! | انتشار شخصیت سے متعلق ۔ |