Sr. | English Words | Urdu Words |
1701 | SCOLEX R Noun Report Error! | انتڑیوں کے کیڑے کا سرا جس سے وہ انتڑیوں سے چمٹا ہوتا ہے اور جس میں مدور حصوں کی ارتقائی صورت عمل میں لاتی جاتی ہے ۔ |
1702 | SCOLIIDAE R Adjective Report Error! | سکولیڈا ۔ بڑے اور روئیں دار حشرات ۔ ان کا رنگ سیاہ اور جسم پر سرخ یا زرد پٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
1703 | SCOLINE R Name Report Error! | تجارتی نام ہے ۔ |
1704 | SCOLIOKYPHOSIS R Noun Report Error! | ریڑھ کا ایک جانب اور پیچھے کی طرف خم کھا جانا |
1705 | SCOLIOMETER R Noun Report Error! | خم پیما |