Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | SCENE STEALER R Noun Report Error! | مَنظَر مُوہ ۔ جاذِبِ تَوَجُہ ۔ تَمام ناظرين کی تَوَجُہ حاصِل کَر لينے والا اداکار ۔ |
767 | SCENE-DOCK R Noun Report Error! | تھئیٹر میں اسٹیج کے قریب مناظر کے پردے وغیرہ رکھنے کی جگہ ۔ |
768 | SCENE-SHIFTER R Noun Report Error! | تھئیٹر میں پردے بدلنے پر مامور آدمی ۔ |
769 | SCENE-STEALER R Noun Report Error! | وہ ایکٹر جو دانشمندی سے یا نمود کے طور پر تماشا بین کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرے جبکہ اسے مرکز توجہ نہ ہونا چاہیئے ۔ |
770 | SCENE-WRIGHT R Noun Report Error! | تماشا گاہ کے پردے بنانے والا ۔ |