Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 | SCRUNCHY R Noun Report Error! | بالوں کو باندھنے کا لچکیلا ہلالی حلقہ ۔ پونی ۔ ہیر بین ۔ ربڑ بین ۔ |
2772 | SCRUNCHY R Adjective Report Error! | چرمرانے والا ۔ چرمر کی آواز نکالنے والا ۔ |
2773 | SCRUNTY R Adjective Report Error! | پست قد ۔ بونا ۔ جس کی بڑھوتری رک گئی ہو ۔ |
2774 | SCRUPLE R Noun Report Error! | اسکرپل ۲۰ گرین کا ایک وزن (پیمانہ) |
2775 | SCRUPLE R Noun Report Error! | وہ اِحساسِ اِضطَراب يا حِسِ مَعقُولِيَت جو ضَمير کو مُتاثِر کَرتی ہے ۔ |