Sr. | English Words | Urdu Words |
871 | SCHEELE\\\'S GREEN R
Report Error! | شیل کا سبز ۔ ایک گہرا سبز رسوب جو کپرک آرسنائیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اسے پگمنٹ اور کرم کش کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ کارل ویلہیلم شیل (1742- 86) سے منسوب ہے ۔ |
872 | SCHEELITE R Noun Report Error! | شيلائٹ ۔ ايک مَعدَن ۔ |
873 | SCHEELITE CAWO4 R
Report Error! | شیلائیٹ ۔ ٹنگسٹن کی قدرتی طور پر پائی جانے والی دھات ۔ |
874 | SCHELLING R Noun Report Error! | ایک قدیم نقرئی سکہ ۔ |
875 | SCHELM R Noun Report Error! | بدمعاش ۔ بد ذات ۔ شریر ۔ |