Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | SCHNITZEL R Noun Report Error! | قَتلے ۔ پارچے ۔ بَچھڑے کے گوشت کے قَتلے ۔ |
1092 | SCHNOOK R Noun Report Error! | حَقير يا احمَق آدمی ۔ نَشَہ خَوار ۔ |
1093 | SCHNORER R Noun Report Error! | بھِکاری ۔ گَداگَر ۔ مَنگتا ۔ بھيک مَنگا ۔ دُوسروں کو چُوسنے والا ۔ |
1094 | SCHNORKEL R Noun Report Error! | آبدوز کشتی کی نلی جسے سطح آب سے اوپر نکال کر ہوا کھینچتے ہیں ۔ |
1095 | SCHNORKEL R Verb Report Error! | سانس لینے کی نلی لگا کر آبدوز پیراکی کرنا ۔ |