Sr. | English Words | Urdu Words |
2566 | SCRIPT-GIRL R Noun Report Error! | فلم ڈائریکٹر کی سکریٹری ۔ |
2567 | SCRIPTED R Verb Report Error! | تحریر کیا ۔ |
2568 | SCRIPTER R Noun Report Error! | مسودہ لکھنے والا ۔ |
2569 | SCRIPTING LANGUAGE R Noun Report Error! | سکرپٹنگ لینگوئج ۔ ایک سادہ پروگرامنگ لینگوئج جو جسے خاص یا محدود افعال سرانجام دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے بعض اوقات یہ کسی خاص ایپلیکیشن یا فنکشن سے وابستہ ہوتی ہے ۔ |
2570 | SCRIPTLET R Noun Report Error! | سکرپٹ لیٹ ۔ ڈائنامک ایچ ٹی ایم ایل ڈی ایچ ٹی ایم ایل کے فیچرز پر مبنی ایک ویب پیج جسے دوبارہ استعمال میں لایا جاسکتا ہے ۔ جسے ایچ ٹی ایم ایل ٹیکسٹ اور سکرپٹنگ لینگوئج کی مدد سے تخلیق کیا جاسکتا ہے اور پھر ایک کنٹرول کی حیثیت سے اسے دوسرے ویب پیج ایپلیکیشن میں انسرٹ کر دیا جاتا ہے ۔ |