Sr. | English Words | Urdu Words |
1276 | SCHUIT R Noun Report Error! | ولندیزی چپٹے پیندے والی کشتی ۔ |
1277 | SCHUIT, SCHUYT R Noun Report Error! | اسکُوٹِٹ ۔ ايک ڈُچ (وُلَنديزی) کَشتی جِس کا پيندا چِپٹا اور آگا چوڑا ہوتا ہے ۔ |
1278 | SCHULTZ CHARLTON TEST R Adjective Report Error! | یہ ایک جلدی مرض کا ٹیسٹ ہے ۔ اس مرض میں ٹیکے کے ارد گرد کی جلد خراب ہو جاتی ہے یہ اس امر کی دلالت ہوتی ہے کہ سمی عناصر کی غیر سمی عناصر نے توازن کیا ہے ۔ |
1279 | SCHULTZ-CHARLTON TEST R Noun Report Error! | پَسینَہ ٹیسٹ ۔ اگَر سِلوَر نائٹرَیٹ پوٹاشیَم کَرومیٹ کی پیٹری ڈِش کو ہَاتھ کی ہَتھَیلی کے سَاتھ دَباتے ہَیں تو پَسینَہ میں زائد کَلورائیڈز نُمایاں سَفَید پَرِنٹ بَنَاتے ہَیں |
1280 | SCHULTZE POWDER R Noun Report Error! | ایک قسم کا بارود جس کا موجد ای۔شلٹز تھا ۔ |