Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | SCORCHED R Adjective Report Error! | سوزاں ۔ مُرجھايا ہُوا ۔ جھُلسا ہُوا ۔ |
1832 | SCORCHED EARTH R Adjective Report Error! | اس پالیسی سے متعلق جس کی بنا پر ملک کی خوراک اور رسد کے تمام راستے تباہ کر دیئے جاتے ہیں جس سے دشمن کو فائدہ ہو سکتا ہے ۔ |
1833 | SCORCHED EARTH POLICY R Noun Report Error! | کھیتوں کو جلانا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا ۔ جو دشمن کے کام آ سکتی ہو ۔ جو کسی علاقے پر قبضہ کرنے والا ہو ۔ سوخت کاری ۔ |
1834 | SCORCHED-EARTH POLICY R Noun Report Error! | زَمين سوز حِکمَتِ عمَلی ۔ جيسے فَصَل يا عِمارتيں جَلا کَر تَباہ کَر دينے کی فَوجی حِکمَتِ عمَلی ۔ |
1835 | SCORCHER R Noun Report Error! | جلانے والا ۔ پھونکنے والا ۔ بہترین نمونہ ۔ |