Sr. | English Words | Urdu Words |
1626 | SCLEROTHERAPY R Noun Report Error! | سکلیروتھیراپی کسی عضو کے حلقہ ریشوں کی سختی کا علاج ہے ۔ یہ اشتعال و اضطراب انگیز انجکشن کے ذریعے کیا جاتا ہے جس کے ذریعے خون منجمد صورت سے سیال صورت اختیار کرتا ہے ۔ |
1627 | SCLEROTHERAPY R Noun Report Error! | صلابت کا بذریعہ انجیکشن علاج ۔ جب انجیکشن کے بعد ریڑھ کی پٹیاں وغیرہ باندھی جاتی ہیں تو یہ عمل سکلی رو تھیراپی کے نام سے موسوم ہوتا ہے ۔ |
1628 | SCLEROTIC R Adjective Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) صَلبی ۔ تَصَلُّب زَدَہ ۔ سُفيدَہ چَشم ۔ صَلبِيَہ کے مُتعلِق ۔ |
1629 | SCLEROTIC R Adjective Report Error! | سکلیروٹیک ۔ آنکھ کا سفید حصہ ۔ |
1630 | SCLEROTIC R Noun Report Error! | صلب ۔ پردہ چشم ۔ جھلی ۔ |