Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | SCRY R Verb Report Error! | عمل حاضرات میں بلور کا استعمال کرنا ۔ بلور برتنا ۔ |
2817 | SCRYER R Noun Report Error! | کاہن ۔ پامیسٹر ۔ نجومی ۔ قیسمت کا حال بتانے والا ۔ |
2818 | SCSI R Noun Report Error! | ایس سی ایس آئی ۔ سمال کمپیوٹر سسٹم اٹرفیس کا مخفف ۔ ایک معیاری تیز رفتار متوازی انٹرفیس جس کی تعریف امریکن نیشنل سٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ اے این ایس آئی کی کمیٹی بیان کی ۔ |
2819 | SCSI R Noun Report Error! | ایس سی ایس آئی ۔ ایس سی ایس آئی سمال کمپیوٹر سسٹم انٹرفیس بسوں کے لیے ایک بہتر اے این ایس آئی معیار ۔ |
2820 | SCSI CHAIN R Noun Report Error! | ایس سی ایس آئی چین ۔ بس پر موجود آلات کا ایک سیٹ ۔ ہر ڈیوائس ہاسٹ ایڈاپٹر اور آخری ڈیوائس کے علاوہ دو دوسرے آلات کے ساتھ ایک کیبل کے ذریعے منسلک ہوتی ہے اس طرح ایک ڈیسی چین بنتی ہے ۔ |