Sr. | English Words | Urdu Words |
1726 | SCOLYTID R Noun Report Error! | بھونرے کی ایک قسم جو لکڑیوں میں سوراخ کرتا ہے ۔ |
1727 | SCOLYTIDAE R Adjective Report Error! | سکولی ٹیڈا ۔ درختوں کی چھال میں سوراخ کرنے والے بھونروں کا خاندان ۔ یہ مخروطی حشرات بھورے یا سیاہی مائل ہوتے ہیں ۔ ان کا سر لمبا ہو کر تھوتھنی نہیں بناتا ۔ |
1728 | SCOLYTIDAE R Adjective Report Error! | سکولی ٹیڈا ۔ درختوں کی چھال میں سوراخ کرنے والے بھونروں کا خاندان ۔ ان کا سر لمبا ہو کر تھوتھنی نہیں بناتا ۔ |
1729 | SCOLYTIDAE R Adjective Report Error! | سکولی ٹیڈا ۔ درختوں کی چھال ۔ |
1730 | SCOMBER R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ اسکامبر ۔ |