Sr. | English Words | Urdu Words |
1526 | SCLER (O) R Noun Report Error! | سخت ، مصلب (یونانی) |
1527 | SCLERA R Noun Report Error! | صلبیہ ۔ سفیدہ چشم ۔ آنکھ کا سخت طبقہ ۔ |
1528 | SCLERA R Noun Report Error! | سفیدی چشم ۔ یہ آنکھ کے پانچ بٹا چھ حصے پر محیط ہوتا ہے اور سامنے کے کورینہ میں مل جاتا ہے ۔ |
1529 | SCLERA CORNEAL R Adjective Report Error! | آنکھ کے اگلے صاف پردے میں کسی دوسرے کی آنکھ کے پردے میں سے کوئی حصہ یا بافتے لگانا ۔ |
1530 | SCLERA, SCLEROTICA R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) صَلبِيَہ ۔ سُفيدَہ چَشم ۔ آنکھ کے ڈيلے کا ريشَہ دار سُفيد بيرُونی پَردَہ ۔ |