Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 | SCRATCH TEST R Noun Report Error! | (امراضِيات) خَراشی جانچ ۔ الَرجی کی اثَر پَذيری کو جانچنے کا ايک طَريقَہ ۔ |
2277 | SCRATCH VIDEO R Noun Report Error! | مختلف ٹکڑوں کو جوڑ کر بنایا ہوا وڈیو ۔ خصوصاً ایک ہی صوتی پٹی کے ساتھ ۔ |
2278 | SCRATCH WIG R Noun Report Error! | چھوٹے بالوں کی ٹوپی جو سر کے صرف ایک حصے کو ڈھکے ۔ |
2279 | SCRATCH-BACK R Noun Report Error! | پیٹھ کھجوانے کا ایک آلہ ۔ |
2280 | SCRATCH-BRUSH R Noun Report Error! | تار کا برش ۔ |