Sr. | English Words | Urdu Words |
1176 | SCHOOL DAME R Noun Report Error! | اسکول خاتون ۔ پرانے قسم کے مدرسہ اُناث کی نگراں ۔ |
1177 | SCHOOL DAYS R Noun Report Error! | طالب علمی کا زمانہ ۔ وہ دن جس میں دن کے اسکول میں تعلیم دی جاتی ہے ۔ |
1178 | SCHOOL DIVINE R Noun Report Error! | قرون وسطیٰ میں یونیورسٹی کا معلم ۔ متکلم ۔ |
1179 | SCHOOL DIVINITY R Noun Report Error! | قرون وسطیٰ کے اسکول کی مذہبی تعلیم ۔ |
1180 | SCHOOL DOCTOR R Noun Report Error! | طبیب مدرسہ ۔ اسکول کا ڈاکٹر ۔ |