Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | MUHAMMAD ALI BOGRA R Noun, Name, Historical Report Error! | محمد علی بو گرہ (1909-1963) پاکستان کے تیسرے وزیراعظم تھے۔ آپ نے 1953 سے 1955 تک وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا، 1953 میں اس وقت کے گورنر جنرل غلام محمد نے آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم مقرر کیا۔ وزیر اعظم کے طور پر آپ نے پاکستان کا آئین بنانا شروع کیا۔ |
607 | MUHAMMAD ALI JINNAH R Noun, Name Report Error! | محمد علی جناح،قائد اعظم پاکستان، بانیِ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان، پہلے گورنر جنرل پاکستان، |
608 | MUHAMMAD ALI JINNAH R Noun, Name, Historical Report Error! | قائد اعظم محمد على جناح (25 دسمبر 1876ء - 11 ستمبر 1948ء) آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی قیادت میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔ آغاز میں آپ انڈین نیشنل کانگرس میں شامل ہوئے اور مسلم ہندو اتحاد کے ہامی تھے۔ |
609 | muhammad ali jinnah was born on 25th december 1876 R Phrase Report Error! | محمد علی جناح ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ء کو پیدا ہوئے |
610 | MUHAMMAD ALI MONGERI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرتِ مولانا ممُحمد علی مونگیریؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر اولیاء کرام میں سے ہیں۔ آپ ۳۔ شعبان ۱۲۶۲ ھ میں کانپور میں پیدا ہُوئے۔ آپ قادیانیوں کے ساتھ مُناظرے کرنے میں بُہت آگے تھے۔ کئی تصانیف کے خالق ہیں۔ ۸۔ ربیع الاول ۱۳۴۶ ھ میں وِصال فرمایا۔ |