Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | MUMBLETYPEG,MUMBLE-THE-PEG R
Report Error! | چاقو ضرب ۔ ایک قسم کا کھیل جس میں ہاتھ کے مختلف انداز سے زمین میں مختلف طریقوں سے چاقو مارا یا گھمایا جاتا ہے ۔ |
1257 | MUMBLINGLY R Adjective Report Error! | منہ ہی منہ میں بولتے ہوے ۔ بڑ بڑاہتے ہوے ۔ پپولتے ہوے ۔ |
1258 | MUMBO JUMBO R Noun Report Error! | جُھوٹا دیوتا ۔ بعض افریقی قبائل کا دیوتا ۔ خود نما یا قابلِ فہم زبان ۔ غول ۔ بے معنی زبان ۔ |
1259 | MUMBO-JUMBO R Noun Report Error! | بے معنی ۔ جاہلانہ رسم ۔ پر فریب ۔ جنتر منتر ۔ ڈھونگ ۔ نا حق پوجی جانے والی شے ۔ |
1260 | MUMCHANCE R Noun Report Error! | چپ سوانگ یا سانگ کھیلنے والا ۔ |