Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | MULTIPLE VOTING R Noun Report Error! | ایک انتخاب میں ایک ووٹر کا کئی حلقہ ہائے انتخاب میں ووٹ ڈالنا ۔ جب کہ ایسا قانونی طور پر کیا جائے ۔ غیر قانونی طور پر کیا گیا ایسا عمل ۔ |
1117 | MULTIPLE-CHOICE R Adjective Report Error! | کثیر انتخابی ۔ ایسے سوال یا سوالوں کے مجموعے سے متعلق ۔ جس میں دیے گئے جوابات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو ۔ |
1118 | MULTIPLE-PERSONALITY R Noun Report Error! | مضاعف شخصیت ۔ کسی فرد میں ایک سے زائد شخصیتوں کا اجتماع ۔ |
1119 | MULTIPLEPOINDING R Noun Report Error! | مقدمہ یا کاروائی جو اس منصرم کی طرف سے کی جائے جس کہ ذمہ کوئی رقم یا جائیداد ہو جس کے متعدد مدعی ہوں ۔ |
1120 | MULTIPLET R Noun Report Error! | طیف کا خط ۔ ایسی ہی طول موج والے کئی خطوط سے ترکیب پایا ہو ۔ |