Sr. | English Words | Urdu Words |
1656 | MURPHY BED R Noun Report Error! | ایک پلنگ ۔ جسے استعمال کے بعد اس طرح پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے ۔ کہ وہ کوٹھری یا الماری کے دروازے کے پیچھے چُھپ جاتا ہے ۔ |
1657 | MURPHY(S)BUTTON R Noun Report Error! | (جراحی) ایک ترکیب جسے (جے ،بی ،مرفی) نے ایجاد کیا تھا ،جس سے آنت کو مکمل طور پر منقطع کرکے جوڑ دیا جاتا ہے ۔ |
1658 | MURPHY,SLAW R Noun Report Error! | کام کی خرابی کی بابت کوئی مزاحیہ جملہ جو بطور کلیہ پیش کیا جائے ۔ |
1659 | MURRA/MURRHA/MYRRHA R Noun Report Error! | عقیق ۔ مرّا ۔ (قدیم روم ) ایک پتھر جس سے قیمتی گلدان اور دوسرے ظروف بنائے جاتے ہے ۔ |
1660 | MURRAIN R Noun Report Error! | جانوروں کی ایک متعدی ۔ مری ۔ بیمار یا مرے جانور کا چمڑا ۔ |