Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 | MUNTASIB R Name Report Error! | منتسب: انس رکھنے والا ۔ لگاﺅ رکھنے والا ۔ |
1472 | MUNTAZIR R Name Report Error! | منتظر : انتظار کرنے والا ۔ |
1473 | MUNTIN R Noun Report Error! | کھڑکیوں ۔ جالی یا دروازے کے چوکٹھے کے اندر عمودی ٹیک ۔ |
1474 | MUNTIN/-MUNTING R Noun Report Error! | دو دلّوں کے بیچ کا عمودی تختہ ۔ |
1475 | MUNTJAC R Noun Report Error! | چکارا ۔ جنوبی اور مشرقی ایشیا اور ملحقہ جزیروں میں پایا جانے والا چھوٹا ہرن ۔ |