Sr. | English Words | Urdu Words |
2611 | mutually exclusive R Phrase Report Error! | میوچلی ایکسکلوزو : دو واقعات اے اور بی میو چلی ایکسلکو زو ہوگئے ۔ |
2612 | MUTUALNESS R Noun Report Error! | طرفین سے ہونا ۔ جانبین ہونا ۔ تقابل ۔ (۲) یارانہ ۔ گہرا تعلق ۔ |
2613 | MUTUARY R Noun Report Error! | ختم ہو جانے والی اشیاء کو بطور قرض لینے والا کہ ویسی ہی اور اتنی ہی چیزیں واپس کرنی ہیں ۔ |
2614 | MUTULE R Noun Report Error! | (تعمیرات) وہ بریکٹ جو ڈوری کارنس سے مطابقت رکھتی ہے ۔ |
2615 | MUTULE R Noun Report Error! | قدیم یونانی طرز کے کارنس کے نیچے نکلی ہوئی کڑیوں کے سروں سے برآمد ہونے والا کندہ ۔ |