Sr. | English Words | Urdu Words |
2396 | MUTATION R Noun, Adjective Report Error! | خلیوں کی مختلف حالتوں کا مطالعہ خلیے کی تبدیلی کا انحصار کسی فرد کی خصوصیت پر بھی منحصر ہوتا ہے ۔ کبھی کبھار ایک جین کی تبدیلی بھی رونما ہوسکتی ہے ۔ |
2397 | MUTATION R Noun Report Error! | داخل خارج ۔ انتقال تبدیلی ۔ تغیر ۔ |
2398 | MUTATION R Noun Report Error! | داخل خارج ۔ انتقال ۔ |
2399 | mutation R Phrase Report Error! | تبدل ۔ تقلب ، میوٹیشن : توارثی مادہ میں معمولی تبدیلی ۔ کسی جسمیے کے کرد موسومز میں ڈی این اے کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی ۔ تبدیلیاں عموماً جینوں میں ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات پورے کروموسومز بھی تبدیل ہوسکتے ہیں ۔ |
2400 | MUTATION R Noun Report Error! | تغیر ۔ تبدیل ۔ تبدیلی ۔ ترمیم ۔ |