Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | MUSIC DRAMA R Noun Report Error! | غنائی ناٹک ۔ ایک طرح کی غنائی تمشیل ۔ جس میں بیانیہ کے وقفے نہیں ہوتے ۔ |
1977 | MUSIC DRAMA R Noun Report Error! | ویکنیر کے طرز کا تمثیلی رنگ کا غنائیہ ۔ یا پروگرام ۔ |
1978 | MUSIC GALLERY R Noun Report Error! | کسی گرجے یا کمرے کا چھجا جس پر سازندے بیٹھتے ہیں ۔ |
1979 | MUSIC HALL R Noun Report Error! | سُروُد خانہ ۔ بڑا کمرہ جو موسیقی کی محفلوں کے لیے مخصوص ہو ۔ وہ تھیٹر جس کے پاس ورائٹی شو یا غنائی ناٹک دکھانے کا اجازت نامہ ہو ۔ |
1980 | MUSIC LOFT R Noun Report Error! | موسیقی دانوں کی گیلری ۔ |