Sr. | English Words | Urdu Words |
2676 | MUZZLE R Noun Report Error! | تھوتھنی ۔ جانوروں کے منہ پر چڑھایا جانے والا چھینکا ۔ بندوق کی نال کا منہ ۔ تھوتھنی پر چھینکا چڑھانے کا عمل ۔ |
2677 | MUZZLE LOADER R Noun Report Error! | منہ بھرنی بندوق ۔ وہ بندوق جو منہ کی طرف سے بھری جاتی ہے ۔ |
2678 | MUZZLE SIGHT R Noun Report Error! | بندوق کی مکھی جو نال کے دہانے پر لگی رہتی ہے۔ |
2679 | MUZZLE VELOCITY R Adjective Report Error! | گولی وغیرہ کی دہانے سے چھوٹتے وقت کی ابتدائی رفتار ۔ |
2680 | MUZZLE-LOADER R Noun Report Error! | دہانے کی طرف سے بھری جانے والی بندوق ۔ بھرمار ۔ |