Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | MUSIC BOOK R Noun Report Error! | تحریر نغمہ کی کتاب ۔ |
1972 | MUSIC BOX R Noun Report Error! | موسیقی کا ڈبہ ۔ ڈبہ جس میں موسیقی کا آلہ بند ہوتا ہے ۔ اس میں ایک نالی ہوتی ہے ۔ |
1973 | MUSIC CENTRE R Noun Report Error! | ایک مخلوط آلہ جس میں ریڈیو ۔ ریکارڈ مشین وغیرہ یکجا ہوتی ہیں ۔ یا وہ جگہ جہاں سے گانوں کی کیسٹ اور فلمیں وغیرہ کرائے پر لی جاتی ہیں یا خریدی جاتی ہیں ۔ دوکان ۔ |
1974 | MUSIC DEMY R Noun Report Error! | سفید ۔ موٹا اور ملائم کاغذ ۔ جس پر تحریر نغمہ چھاپتے ہیں ۔ |
1975 | MUSIC DIRECTOR R Noun Report Error! | موسیقار ۔ ہدایت کار موسیقی ۔ |