Sr. | English Words | Urdu Words |
2681 | MUZZLE-LOADING GUN R Noun, Adjective Report Error! | وہ بندوق جو مُنہ سے بھری جائے ۔ مُنہ بھرنی بندوق ۔ توڑے دار بندوق ۔ |
2682 | MUZZLED R Verb Report Error! | روکا ، تھوتھنی بند کی ۔ |
2683 | MUZZLER R Noun Report Error! | تھوتھنی پر چھینکا چڑھانے والا ۔ بندوق کی نال کا منہ بند کرنے والا ۔ زبان بندی کرنے والا ۔ |
2684 | MUZZY R Adjective Report Error! | پراگندہ دماغ ۔ چکرایا ہوا ۔ مٹّھا ۔ غبی ۔ بے جوش و خروش ۔ خمار زدہ ۔ بہکا ہوا ۔ نشے میں دھت ۔ غیر واضح ۔ دُھندلایا ہُوا ۔ |
2685 | MUZZY R Adjective Report Error! | بدمست ۔ نشے میں دُھت ۔ پژ مُردہ ۔ بے وقوف ۔ مجنوط الحواس ۔ |