Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | mustard gas R Phrase Report Error! | رائی گیس : ڈائی کلوروڈائی ایتھائل سلفائڈ ۔ ایک تیلیا مائع جنگی گیس ہے ۔ اسے تکسیدی
عوامل سے تباہ کیا جاتا ہے ۔ مثلاً رنگ کاٹ سفوف ۔ |
2272 | MUSTARD GAS,DICHLORODIETHYL SULFIDE R Noun Report Error! | رائی گیس ۔ کیمیائی جنگ کا ہتھیار ۔ جس سے بافتیں تباہ ہو جاتی ہیں ۔ نظر جاتی رہتی ہے ۔ اور موت بھی واقع ہوتی ہے ۔ |
2273 | MUSTARD IS A GOOD SAUCE BUT MIRTH IS BETTER R Idiom Report Error! | مسرت سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ۔ |
2274 | MUSTARD OIL R Noun Report Error! | روغن تلخ ۔ کڑوا تیل ۔ رائی یا سرسوں کا تیل ۔ |
2275 | MUSTARD PLASTER R Noun Report Error! | رائی کا لیپ ۔ ضماد خردل ۔ چپکنے والا کپڑا ۔ جس پر پسی ہوئی کالی رائی کا محلول لگا ہوتا ہے ۔ اور جس کے لگانے سے خارش دور ہو جاتی ہے ۔ |