Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | MUDLARK R Noun Report Error! | دلدل سے قیمتی چیزیں کھوجنے والا ۔ گلی کا شوخ آوارہ لڑکا ۔ |
442 | MUDPUPPY R Noun Report Error! | ایک قسم کی آبی چھپکلی ۔ جس کے خارجی گلپھڑے اور چھوٹی ٹانگیں ہوتی ہیں ۔ |
443 | MUDRIQ R Name Report Error! | مدرک: دانشمند ۔ عقلمند ۔ فہیم ۔ دانا ۔ |
444 | MUDSILL R Noun Report Error! | کسی ڈھانچے کا سب سے نچلا پتھر یا تختہ ۔ جو زمین میں یا اس کے اوپر رکھا گیا ہو ۔ |
445 | MUDSLINGER R Noun Report Error! | بد نام کرنے والا ۔ کیچڑ اچھالنے والا ۔ |