Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | MUD TURTLE R Noun Report Error! | کچھوا ۔ جنوبی ۔ وسطی اور شمالی امریکا میں پایا جانے والا نرم خول والا کچھوا ۔ |
372 | MUD VOLCANO R Noun Report Error! | گلِ برکان ۔ گلِ آتش فشاں ۔ مخروطی پہاڑی جو اس مٹی سے بنی ہو ۔ جو زمین سے نکلنے والی گیس اپنے ساتھ لا کر سطحِ زمین پر پھینک دیتی ہے ۔ |
373 | MUD WORM R Noun Report Error! | کیچڑ میں رہنے والا کیڑا ۔ (تحقیراً) حقیر آدمی ۔ |
374 | MUD-BRICK R Noun Report Error! | مٹی کو پکا کر بنائی ہوئی اینٹ ۔ پتھر ۔ |
375 | MUD-FLAT R Noun Report Error! | دریا کے اترنے پر رہ جانے والی ریت ۔ گیلی مٹی ۔ |