Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | multiplet R Phrase Report Error! | طیف میں ایک خط جو دو یا زیادہ قریبی خطوط سے بنتا ہے اور جواہر یا سالمات میں توانائی لیول کے معمولی فرقوں کے نتیجہ میں ہوتا ہے ۔ |
1122 | MULTIPLET R
Report Error! | کثیر خطی ۔ دو یا دو سے زیادہ قریبی خطوط پر مشتمل گروپ جو ایک طیف میں اصل خط کا باریک ڈھانچہ بناتا ہے یہ ایٹموں یا مالیکیولز میں توانائی لیول کے معمولی فرق کے نتیجہ میں بنتا ہے ۔ |
1123 | MULTIPLEX R Adjective Report Error! | کثیر العناصر ۔ مختلف العناصر ۔ مرکب ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیر پہلو ۔ |
1124 | MULTIPLEX R Verb Report Error! | (سلسلہ پیام رسانی) ایک ہی تار یا چینل سے متعدد سگنل یا پروگرام ترسیل کرنا ۔ |
1125 | MULTIPLEX TELEGRAPHY R
Report Error! | چوہری تار برقی ۔ |