Sr. | English Words | Urdu Words |
1991 | MUSIC-HALL R Noun Report Error! | ایک متنوع تفریح ۔ موسیقی اور رقص پر مشتمل جگہ یا تھیٹر ۔ جہاں موسیقی اور رقص پیش کیا جاتا ہے ۔ |
1992 | MUSIC-PAPER R Noun Report Error! | تحریری موسیقی کے لیے چھپا ہوا مسطر ۔ یا تحریر ۔ |
1993 | MUSICAL R Noun Report Error! | محفل موسیقی ۔ |
1994 | MUSICAL R Adjective Report Error! | موسیقی کا ۔ راگ کا ۔ اس سے یا اس کی تخلیق سے متعلق ۔ موسیقی سے مشابہ یا اس قسم کا ۔ موسیقی کا شوقین یا ماہر ۔ |
1995 | MUSICAL ABILITY R Adjective Report Error! | موسیقی کی سرگرمیوں ادائیگی و ترکیب کی مہارت ۔ |