Sr. | English Words | Urdu Words |
2196 | MUSTABIN R Name Report Error! | مستبین: روشن ۔ ظاہر ۔ عیاں ۔ آشکارا ۔ |
2197 | MUSTABSER R Name Report Error! | مستبصر : باطنی بینائی کا طلب گار ۔ |
2198 | MUSTABSHER R Name Report Error! | مستبشر: خوشخبری چاہنے والا ۔ |
2199 | MUSTACHE,MOUSTACHE,MUSTACHIO R Noun Report Error! | مونچھ ۔ بروت ۔ مردوں کے بالائی لب یا اس لب کے کسی نصف کے اوپر اُگنے والے بال ۔ جانوروں کے مُنھ کے قریب اگنے والے بال ۔ |
2200 | MUSTACHIO R Noun Report Error! | مونچھ ۔ مونچھیں ۔ چہرے کی مونچھ ۔ |