Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | MUCOMINGIVAL R Noun Report Error! | مسوڑھوں اور منہ کی بلغی جھلیوں کا مقام اتصال |
257 | MUCOPEPTIDES R
Report Error! | میوکو پیپٹائیڈ ۔ غیر حل پذیر پولیمرز یا این ۔ ایسی ٹاٹل گلوکوسامائین اور این ایسی ٹائل میورامک ایسڈ یا گرام پازیٹو اور متعدد گرام نیگیٹو کی خلوی دیواروں کے ڈھانچہ جاتی اجزا ۔ |
258 | MUCOPOLYSACCHARIDE R Noun Report Error! | کثیر شکلی مرکبات میں سے کوئی جن کے سالمے شکر کے حامل ہوتے ہیں ۔ اور اکثر اتصالی نسیجوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
259 | MUCOPOLYSACCHARIDOSES R Noun Report Error! | طبعی شکست و ریخت و ساز کا کیمیائی عمل جو جسم کی ساخت کے لیے ضروری ہے ۔ |
260 | MUCOPROTEIN R Noun Report Error! | ان لحمیات میں سے کوئی سا لحمیہ جو کثیر شکریں مرکب پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جو ربط ساز بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |