Sr. | English Words | Urdu Words |
631 | MUHAMMAD { P B U H } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | پیغمبرِ اِسلام، حضرت مُحمد ﷺ ، کا ذِکرِ مُبارک قُرانِ پاک میں سُورۃ مُحمدﷺ کے علاوہ دیگر ۲۰ سے زیادہ سُورتوں میں آیا ہے۔ آپ ۱۲ ربیع الاّول عام الفیل { ۹ ربیع الاول ، ۲۲ اپریل }بمُطابق ۲۰ اپریل ۵۷۱ صدی مسیحی ، بمُطابق یکم جیٹھ ۶۲۸ بکرمی میں عرب کے مشہُور ھاشم{ قریش } قبیلے کے ایک نیک خصلت شخص عبدُاللہ کےہاں پیدا ہُوئے۔ ماں کا نام آمنہ اور دادا کا نام عبدُالمُطلب اور دادی ہالہ بنت وہیب تھیں۔ ۶ سال بعد والدہ بھی وِصال فرما گئیں۔ چونکہ والدِ مُحترم اللہ کو پیارے ہو چُکے تھے ، اسلئے دادا نے پرورش اپنے زمّہ لی ۔ شُروع ہی سے اِنتہائی نیک اور پرہیزگار تھے۔ ۲۳۔سال کی عُمر میں تجارت شُرُوع کی۔ ۲۵ سال کی عُمر میں حضرتِ خدیجۃ الکُبرے۱ سے شادی ہُوئی۔ ۹۔ربیع الاول ۴۱ میلادی، کو پہلی وحی ملی۔ ۲۶۔ صفر، ۱۴ نبوی مدینہ شریف ھَجرت فرمائی۔ ۵۰ سال کی عُمر میں معراجِ مُبارک ہُوا۔ ۲۰ رمضان، ۸۔ھجری کو مکّہ فتح ہُوا۔ ۱۲۔ ربیع الاول ۱۱ ھجری { ۷۔جُون ۶۳۲ صدی مسیحی } میں ۶۳ سال کی عُمر میں وصال فرمایا۔ آپ ﷺ کی اُمت { مِلّتِ اِسلامیہ } دُنیا کے ہر حِصے مین مَوجُود ہے۔ |
632 | Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم passed that way and asked the price of the camel R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا راستے سے گزر هوا اور اونٹ کی قیمت پوچھی |
633 | MUHAMMADAN LAW ANGLO R
Report Error! | (اینگلو محمَدَن لاء) برطانوی ہند میں انگریز ججوں کے عدالتی فیصلوں کے ذریعے یا انگریز حکومت کی طرف سے نافذ کیا گیا اسلامی قانون ۔ |
634 | MUHAMMADAN,MUHAMMEDAN R Noun, Adjective Report Error! | مسلمان ۔ دین اسلام کا پیرو ۔ |
635 | MUHAMMADANISM R Noun Report Error! | محمد صل اللہ علیہ وسلمﷺکی پیروکاری ۔ |